سہیل آفریدی واحد وزیراعلیٰ ہیں جو عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر اقتدار میں آئے ہیں، باقی سب وزرائے اعلیٰ فارم 47 کی پیداوار ہیں،حافظ فرحت عباس
سہیل آفریدی واحد وزیراعلیٰ ہیں جو عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر اقتدار میں آئے ہیں، باقی سب وزرائے اعلیٰ فارم 47 کی پیداوار ہیں،حافظ فرحت عباس
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا خیبرپختونخوا کی عوام کے مینڈیٹ پر شب خون مار کر گورنر راج لگانے کی سازش کی جا رہی ہے. جس کو عوام کبھی قبول نہیں کرے گی. اس طرح کے اقدامات سے نفرتوں میں مزید اضافہ ہوتا یے لہذا کسی بھی ایڈونچر سے پرہیز کیا جائے.
سہیل آفریدی واحد وزیراعلیٰ ہیں جو عوام کے ووٹس سے منتخب ہو کر آقتدار میں آئے ہیں. باقی سب وزیراعلیٰ فارم 47 کی پیداوار ہیں. خیبرپختونخواہ کی عوام کے مینڈیٹ پر شب خون مار کر گورنر راج لگانے کی سازش کی جا رہی ہے. جس کو عوام کبھی قبول نہیں کرے گی. اس طرح کے اقدامات سے نفرتوں میں…