امریکہ کی زبردست کارکردگی، پیراگوئے کے خلاف 4-1 کی بڑی فتح

گروپ مرحلے کے پہلے میچ میں امریکی ٹیم نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے پیراگوئے کو واضح مارجن سے شکست دے دی ، فیفا ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں امریکہ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیراگوئے کو 1-4 سے شکست دے دی۔

امریکی کھلاڑیوں نے میچ کے آغاز سے ہی حریف ٹیم پر دباؤ برقرار رکھا اور عمدہ ٹیم ورک کی بدولت چار گول اسکور کیے۔ اس کامیابی کے ساتھ امریکہ نے ٹورنامنٹ میں اپنے سفر کا بہترین آغاز کیا جبکہ پیراگوئے کو پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔