یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ یورو کی امداد جاری کردی
یورپی یونین کی جانب سے امدادی رقم سیلاب زدہ علاقوں کے لوگوں کیلئے جاری کی گئی ہے، پاکستان خصوصاً پنجاب کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کی اس رقم سے مدد کی جائے گی۔