آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے

کرکٹ آسٹریلیا نے مچل مارش کی عدم دستیابی کی تصدیق کر دی ، آسٹریلیا کے کپتان مچل مارش پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل مارش کی عدم دستیابی ٹیم کے لیے بڑا دھچکا تصور کی جا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی جگہ متبادل کھلاڑی کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ شائقینِ کرکٹ اب پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی سیریز کے لیے مزید دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔