ڈیزل قیمتوں اور بڑھتے اخراجات کے باعث پاکستان ریلوے کا اہم فیصلہ

آپریشنل اخراجات میں اضافے کے بعد مختلف روٹس پر چلنے والی 8 ٹرینوں کی سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔Pakistan Railways نے ڈیزل کی قیمتوں اور آپریشنل اخراجات میں اضافے کے باعث 8 ٹرینوں کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Pakistan Railways نے ڈیزل کی قیمتوں اور آپریشنل اخراجات میں اضافے کے باعث 8 ٹرینوں کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق مالی دباؤ اور بڑھتے ہوئے اخراجات کے سبب یہ اقدام اٹھایا گیا جبکہ مسافروں کو متبادل سفری سہولیات فراہم کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ اس فیصلے کے بعد مختلف شہروں کے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔