عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونا ایک ہزاروپے فی تولہ سستا ہوگیا،فی تولہ سونا 4لاکھ 19ہزار362روپے کا ہو گیا۔10گرام سونا857روپے کمی سے 3لاکھ 59ہزار535روپے پر آ گیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا10ڈالر کمی سے 3970ڈالر فی اونس ہو گیا۔