Skip to content
June 10, 2026
  • Facebook
  • Linkedin
  • Youtube
  • Instagram
logo

Pakistan Urdu Point

"بدلیں خود کو بدلے گا زمانہ"

cropped hostinger affiliate banner.webp

Connect with Us

  • Facebook
  • Linkedin
  • Youtube
  • Instagram

Trending News

بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز 1
  • Electricity
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ٹیکنالوجی
  • سیاست

بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز

June 9, 2026 0 2
آم کی پیداوار اور طلب میں کمی آم کی پیداوار اور طلب میں کمی 2
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • تازہ ترین

آم کی پیداوار اور طلب میں کمی

June 9, 2026 0 1
بین سٹوکس کی کپتانی خطرے میں؟ بین سٹوکس کی کپتانی خطرے میں؟ 3
  • Sports
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • کھیل

بین سٹوکس کی کپتانی خطرے میں؟

June 9, 2026 0 1
اینڈو کرینولوجی سوسائٹی کے 100 سال مکمل اینڈو کرینولوجی سوسائٹی کے 100 سال مکمل 4
  • تازہ ترین

اینڈو کرینولوجی سوسائٹی کے 100 سال مکمل

June 9, 2026 0 1
مون سون بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی مون سون بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی 5
  • weather
  • انٹرٹینمنٹ
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • سیاحت
  • موسم

مون سون بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

June 9, 2026 0 1
شان مسعود کی جگہ سلمان آغا کپتان؟ شان مسعود کی جگہ سلمان آغا کپتان؟ 6
  • Sports
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • کھیل

شان مسعود کی جگہ سلمان آغا کپتان؟

June 9, 2026 0 2
طلاق کے باوجود ’سنگل مدر‘ نہیں، ایشا دیول کی وضاحت طلاق کے باوجود ’سنگل مدر‘ نہیں، ایشا دیول کی وضاحت 7
  • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • شوبز

طلاق کے باوجود ’سنگل مدر‘ نہیں، ایشا دیول کی وضاحت

June 9, 2026 0 1
Primary Menu
  • OLX Sale
  • ہمارے بارے میں
    • سائن اپ
    • سائن اِن
    • نوکریاں
    • رابطہ
  • برجوں کا حال
    • Aries Mar 21 – Apr 19
    • Taurus Apr 20 – May 20
    • Gemini May 21 – Jun 20
    • Cancer Jun 21 – Jul 22
    • Leo Jul 23 – Aug 22
    • Virgo Aug 23 – Sep 22
    • Libra Sep 23 – Oct 22
    • Scorpio Oct 23 – Nov 21
    • Sagittarius Nov 22 – Dec 21
    • Capricorn Dec 22 – Jan 19
    • Aquarius Jan 20 – Feb 18
    • Pisces Feb 19 – Mar 20
  • انٹرٹینمنٹ20+
    • ڈرامہ انڈسٹریز
      • اسٹیج ڈرامہ
      • ٹی وی ڈرامہ
      • یوٹیوب چینل
    • فلم انڈسٹریز
      • ہالی ووڈ
      • بالی ووڈ
      • لالی ووڈ
  • بزنس20+
    • پاکستان
      • بینکنگ
      • پراپرٹی
      • انڈسٹریز
      • فیکٹری
    • انٹرنیشنل
      • فرنچائز
      • امپورٹ
      • لائسنسنگ
      • ڈائریکٹ انویسمنٹ
      • اسٹریٹجک اتحاد
      • ایکسپورٹنگ
      • مشترکہ کاروبار
      • بین الاقوامی کمپنیاں
      • بیرونی ذرائع
  • کہانیاں
  • کھیل150+
    • پاکستان
      • کرکٹ
      • ٹینس
      • بیڈمنٹن
      • والی بالی
      • گالف
      • جمناسٹکس
      • جوڈو کراٹے
      • ایروبک جمناسٹکس
      • پہاڑی اسکیئنگ
      • تیر اندازی
      • کوہ پیمائی
      • گھوڑے پر جمناسٹک
      • لمبی چھلانگ
      • بادبانی کشتی رانی
      • ٹیبل ٹینس
  • مزہبWatch
    • اسلام
    • ہِندو
    • عیسائی
    • بُدھو
  • نیوز چینلHelp
    • پاکستان اُردو پوئنٹ
    • جیو نیوز
    • ایک نیوز
    • اے آر وائی
    • سماء نیوز
    • 92 News HD
    • ہم نیوز
    • بول نیوز
  • تازہ ترین30+
    • پاکستان
      • پنجاب
      • سندھ
      • بلوچستان
      • سرحد
      • خیبرپختونخواہ
    • انٹرنیشنل
      • امریکا
      • چائنہ
      • انڈیا
      • عراق
      • فلسطین
      • ایران
      • ترکی
  • صفحۂ اول
YouTube Channel
  • Home
  • pakistanurdupoint33@gmail.com
  • ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں  گلف فوڈ مینوفیکچرنگ پاکستان پویلین کا افتتاح قونصل جنرل حسین محمد نے کردیا،  2,500 سے زائد نمائش کنندگان کی شرکت
  • انٹرنیشنل
  • کاروبار

ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں  گلف فوڈ مینوفیکچرنگ پاکستان پویلین کا افتتاح قونصل جنرل حسین محمد نے کردیا،  2,500 سے زائد نمائش کنندگان کی شرکت

Build Your Website in Minutes with One-Click Import – No Coding Hassle!
Published: November 4, 2025 | Updated: November 5, 2025 1 minute read
34 views
news 1762326732 7948

ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں گلف فوڈ مینوفیکچرنگ پاکستان پویلین کا افتتاح قونصل جنرل حسین محمد نے کردیا، 2,500 سے زائد نمائش کنندگان کی شرکت

  ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں  گلف فوڈ مینوفیکچرنگ پاکستان پویلین کا افتتاح قونصلیٹ  جنرل آف پاکستان  دبئی کےقونصل جنرل حسین محمد نے کیا- اس موقع پر  علی زیب خان، ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر ، شبیر مرچنٹ، چیئرمین پاکستان بزنس کونسل دبئی اور پاکستانی نمائش کنندگان نے شرکت کی۔
قونصل جنرل نے اس موقع پر بتایا کہ پاکستان سے 11 نمائش کنندگان ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) کے زیرِ اہتمام شرکت کر رہے ہیں، جن میں سے سات فوڈ   پیکیجنگ اور پروسیسنگ سیکٹر سے تعلق رکھتے ہیں، جبکہ چار فوڈ انگریڈیئنٹس انڈسٹری کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ شرکت کرنے والی کمپنیز اپنی مصنوعات اور خدمات کی نمائش کر رہی ہیں جن میں فوڈ انگریڈیئنٹس، پروسیسنگ اور پیکیجنگ سلوشنز، پرنٹنگ، لیبلنگ، اور فوڈ و بیوریج انڈسٹری کے لیے سپلائی چین ٹیکنالوجیز شامل ہیں۔
قونصل جنرل  حسین محمد نے کہا کہ دنیا بھر سے 2,500 سے زائد نمائش کنندگان کی شرکت کے ساتھ، گلف فوڈ مینوفیکچرنگ فوڈ اینڈ بیوریج مینوفیکچرنگ سیکٹر میں جدت، پائیداری، اور تکنیکی ترقی کو فروغ دینے کا ایک نمایاں پلیٹ فارم ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دبئی، جو ایک علاقائی اور عالمی تجارتی مرکز ہے، پاکستانی کمپنیوں کے لیے بین الاقوامی خریداروں سے رابطہ قائم کرنے، نئے مارکیٹس  کی تلاش اور  برآمدات میں اضافہ کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔
کمرشل قونصلر  علی زیب خان نے کہا کہ قونصلیٹ کے کمرشل سیکشن نے پاکستانی نمائش کنندگان کو ان کی مؤثر شرکت یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن سہولت اور تعاون فراہم کیا۔

About the Author

4ee03fd59c4b9634db8d98709ca3ea5d68aee6581ff77230170ced55c56aa603?s=96&d=mm&r=g

pakistanurdupoint33@gmail.com

Administrator

Visit Website View All Posts

What do you feel about this?

  • انٹرنیشنل
  • کاروبار

Post navigation

Previous: Global Economic Shifts: What Current Trends Mean for the Future
Next: اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 نئے کیسز رپورٹ

Author's Other Posts

بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز

بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز

June 9, 2026 0 2
آم کی پیداوار اور طلب میں کمی آم کی پیداوار اور طلب میں کمی

آم کی پیداوار اور طلب میں کمی

June 9, 2026 0 1
بین سٹوکس کی کپتانی خطرے میں؟ بین سٹوکس کی کپتانی خطرے میں؟

بین سٹوکس کی کپتانی خطرے میں؟

June 9, 2026 0 1
اینڈو کرینولوجی سوسائٹی کے 100 سال مکمل اینڈو کرینولوجی سوسائٹی کے 100 سال مکمل

اینڈو کرینولوجی سوسائٹی کے 100 سال مکمل

June 9, 2026 0 1

Related News

آم کی پیداوار اور طلب میں کمی
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • تازہ ترین

آم کی پیداوار اور طلب میں کمی

June 9, 2026 0 1
طلاق کے باوجود ’سنگل مدر‘ نہیں، ایشا دیول کی وضاحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • شوبز

طلاق کے باوجود ’سنگل مدر‘ نہیں، ایشا دیول کی وضاحت

June 9, 2026 0 1
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
  • Prices
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • کاروبار

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

June 9, 2026 0 1
حسن علی کا ٹی 20 کرکٹ میں عالمی ریکارڈ
  • Sports
  • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • کھیل

حسن علی کا ٹی 20 کرکٹ میں عالمی ریکارڈ

June 8, 2026 0 2
محرم الحرام کیلئے پنجاب میں پاک فوج اور رینجرز طلب
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • پنجاب
  • تازہ ترین
  • مذہب

محرم الحرام کیلئے پنجاب میں پاک فوج اور رینجرز طلب

June 8, 2026 0 1
عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں مزید کمی
  • Prices
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • کاروبار

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

June 8, 2026 0 2

اس وقت مشہور

پاکستان، یورپی یونین شراکت داری پاکستان، یورپی یونین شراکت داری 1

پاکستان، یورپی یونین شراکت داری

June 1, 2026 0 12
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا پاکستان کی قیادت سے اہم رابطہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا پاکستان کی قیادت سے اہم رابطہ 2

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا پاکستان کی قیادت سے اہم رابطہ

April 24, 2026 0 26
گریڈ 16 کا افسر 22 سال بعد بحال گریڈ 16 کا افسر 22 سال بعد بحال 3

گریڈ 16 کا افسر 22 سال بعد بحال

April 22, 2026 0 24
غربت کی بسنت chatgpt image feb 6, 2026, 09 49 05 am 4

غربت کی بسنت

February 6, 2026 0 49

آپ یہ خبریں دیکھنا رہ گئے ہوں گے

بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز
  • Electricity
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ٹیکنالوجی
  • سیاست

بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز

June 9, 2026 0 2
آم کی پیداوار اور طلب میں کمی
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • تازہ ترین

آم کی پیداوار اور طلب میں کمی

June 9, 2026 0 1
بین سٹوکس کی کپتانی خطرے میں؟
  • Sports
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • کھیل

بین سٹوکس کی کپتانی خطرے میں؟

June 9, 2026 0 1
اینڈو کرینولوجی سوسائٹی کے 100 سال مکمل
  • تازہ ترین

اینڈو کرینولوجی سوسائٹی کے 100 سال مکمل

June 9, 2026 0 1

https://www.youtube.com/@pakistanurdupoint

About Pakistan Urdu Point

پاکستان اردو پوائنٹ ایک نمایاں اردو نیوز اور معلوماتی پلیٹ فارم ہے جو قومی و بین الاقوامی خبروں، سیاست، شوبز، کھیل، ٹیکنالوجی اور لائف اسٹائل سے متعلق تازہ ترین اپڈیٹس فراہم کرتا ہے۔ مستند رپورٹنگ اور صارف دوست مواد کے باعث اردو پوائنٹ لاکھوں اردو قارئین کو بروقت اور قابلِ اعتماد معلومات فراہم کرتا ہے۔

CHIQ Brand New Fridge Specs & Review

  • Facebook
  • Linkedin
  • Youtube
  • Instagram
کاپی رائٹ © 2025۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ پاکستان اُردو پوائنٹ