بیجنگ(پاکستان اردو پوائنٹ) – چین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سمندر کے نیچے ایشیا میں سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مشرقی چین کے یانٹائی شہر کے ساحلی علاقے میں زیرِ سمندر سونے کے ذخائر کی مقدار 3,900 ٹن سے زیادہ ہے، جو ملک کے کل ذخائر کا تقریباً 26 فیصد بنتی ہے۔

تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اس دریافت سے عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اثر پڑ سکتا ہے، خاص طور پر جب مرکزی بینک سونے کی خریداری بڑھا رہے ہیں


ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 1.35 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا،




