محمد یونس کا اہم بیان، عبوری حکومت انتخابات کے لیے پوری طرح تیار

معزول حکومت کے حامی انتخابی عمل میں خلل ڈالنے کی کوششیں کر رہے ہیں، عوام بے تاب ہیں ، بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 12 فروری کو مقررہ وقت پر منعقد ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ عبوری حکومت کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور آزاد، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کرانا چاہتی ہے۔

محمد یونس نے بتایا کہ معزول آمرانہ حکومت کے حامی مبینہ طور پر انتخابی عمل میں خلل ڈالنے کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کر رہے ہیں، جبکہ معزول حکومت کے رہنما تشدد کو ہوا دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کرنے کے لیے بے تاب ہیں، جسے پچھلی آمرانہ حکومت نے چھین لیا تھا، اور عبوری حکومت چاہتی ہے کہ انتخابات یادگار اور شفاف ہوں۔

Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good. https://www.binance.bh/register?ref=IXBIAFVY
Your article helped me a lot, is there any more related content? Thanks! https://www.binance.bh/register?ref=IXBIAFVY
Your point of view caught my eye and was very interesting. Thanks. I have a question for you. https://www.binance.bh/register?ref=IXBIAFVY