اجلاس میں بتایا گیا کہ سکیم کے تحت پانچویں اور چھٹی قسط جون کے دوران تقسیم کی جائے گی تاکہ مستحق خاندانوں کو بروقت مالی معاونت فراہم کی جا سکے
ایندھن سبسڈی سکیم سے مستفید ہونے والوں کے لیے خوشخبری، پانچویں اور چھٹی قسط جون میں جاری کرنے کا فیصلہ۔ مزید اپ ڈیٹس کے لیے Pakistan Urdu Point کو فالو کریں