نیلم منیر کے گھر خوشخبری متوقع؟ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کر دیا

وائرل کلپس کے بعد اداکارہ سے متعلق نئی قیاس آرائیاں، مداحوں میں بحث کا آغاز ، اداکارہ نیلم منیر سے منسوب چند ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جن کے بعد مداحوں کی جانب سے مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔

تاہم وائرل ویڈیوز میں سامنے آنے والے دعوؤں یا خبروں کی تاحال باضابطہ تصدیق نہیں ہوئی۔ سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کے حوالے سے مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ مداح مزید تفصیلات کے منتظر ہیں۔