یکم محرم الحرام اور یومِ عاشور کب ہوگا؟ ماہرینِ فلکیات نے ممکنہ تاریخوں کی پیش گوئی کردی

چاند کی پیدائش اور رویت کے امکانات کے مطابق نئے اسلامی سال اور یومِ عاشور کی متوقع تاریخیں سامنے آگئیں ، ماہرینِ فلکیات نے محرم الحرام 1448 ہجری کے آغاز اور یومِ عاشور کی ممکنہ تاریخوں کے حوالے سے پیش گوئی جاری کر دی ہے۔

فلکیاتی حسابات کے مطابق چاند کی پیدائش اور رویت کے امکانات کو مدنظر رکھتے ہوئے یکم محرم اور 10 محرم الحرام کی متوقع تاریخوں کا تعین کیا گیا ہے۔ تاہم حتمی اعلان متعلقہ رویتِ ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر آنے کے بعد کیا جائے گا۔