کراچی میں ایک اور بچے میں ایچ آئی وی کی تصدیق، محکمۂ صحت متحرک

متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا، احتیاطی تدابیر پر زور ، کراچی میں ایک اور بچے میں ایچ آئی وی کی تصدیق کے بعد محکمۂ صحت اور متعلقہ ادارے متحرک ہو گئے ہیں۔

حکام نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ شہریوں کو محفوظ طبی طریقۂ کار اختیار کرنے اور بروقت طبی معائنہ کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔