سیدوالہ میں پراسرار بیماری سے ایک ہی خاندان کے 3 بچوں کا جاں بحق ہونا، علاقے میں تشویش کی لہر

حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا، بیماری کی وجہ جاننے کے لیے نمونے حاصل ، سیدوالہ میں پراسرار بیماری کے باعث ایک ہی خاندان کے تین بچوں کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔

متعلقہ اداروں نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور بیماری کی اصل وجہ معلوم کرنے کے لیے طبی نمونے حاصل کیے جا رہے ہیں، جبکہ اہلِ علاقہ کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔