مصنوعی ذہانت کے ذریعے دبئی کا شہزادہ بن کر دھوکے باز نے خاتون کو لوٹ لیا | حیران کن آن لائن فراڈ

اے آئی ٹیکنالوجی کا غلط استعمال، جعلی شناخت کے ذریعے خاتون کو اعتماد میں لے کر بھاری رقم ہتھیا لی گئی۔مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے دبئی کے شہزادے کی جعلی شناخت بنا کر ایک دھوکے باز نے خاتون کو اپنے جال میں پھنسایا۔

ملزم نے مختلف حیلوں بہانوں سے اعتماد حاصل کیا اور بعد ازاں لاکھوں روپے ہتھیا لیے۔ واقعے نے آن لائن فراڈ اور اے آئی کے غلط استعمال پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جبکہ متعلقہ ادارے تحقیقات میں مصروف ہیں۔