کے پی اسمبلی کا اہم فیصلہ، ارکان کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق نیا قانون منظور

صوبائی اسمبلی نے ارکان کی تنخواہوں، الاؤنسز اور دیگر مراعات کے نئے نظام سے متعلق قانون کی منظوری دے دی۔خیبر پختونخوا اسمبلی نے ارکان کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق نیا قانون منظور کر لیا ہے۔

نئے قانون کے تحت ارکان اسمبلی کی تنخواہوں، مختلف الاؤنسز اور دیگر مالی مراعات کے نظام میں تبدیلیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔ قانون کی منظوری کے بعد سیاسی حلقوں میں اس فیصلے پر مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں، جبکہ عوامی سطح پر بھی اس پر بحث جاری ہے۔