لاہور میں ستھرا پنجاب پروگرام کے ایک ٹرک کی موٹر سائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق جبکہ اس کے والدین زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی میاں بیوی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ جاں بحق ہونے والی بچی کی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے شواہد اکٹھے کیے
