بھارتی گلوکار بادشاہ کی شادی کی تصدیق، اہلیہ نے تصاویر شیئر کردیں

سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل، مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ، بھارتی گلوکار اور ریپر بادشاہ کی شادی کی تصدیق سامنے آگئی ہے۔

ان کی اہلیہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، جن پر مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد یہ خبر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔