میہڑ میں ایک خاتون مبینہ گھریلو تشدد کے خلاف انصاف کی امید لے کر پولیس تھانے پہنچ گئی۔

خاتون نے اپنے شوہر پر تشدد کا الزام عائد کرتے ہوئے قانونی کارروائی کی درخواست دی۔ پولیس کے مطابق درخواست موصول ہونے کے بعد معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور حقائق سامنے آنے کے بعد قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
