معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

ان کے نئے انداز نے مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کر لی ہے، جہاں کچھ صارفین نے ان کے نئے لُک کو سراہا جبکہ بعض نے مختلف آراء کا اظہار بھی کیا۔ تصاویر سامنے آنے کے بعد سجل علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہیں۔
