بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعظم کو مشورہ، وزراء کے بیانات پر قابو پانے کا مطالبہ

سیاسی ماحول میں کشیدگی کم کرنے اور حکومتی مؤقف کو واضح رکھنے پر زور ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے ،

کہ وہ اپنے وزیروں کو کنٹرول کریں اور غیر ضروری بیانات سے گریز یقینی بنائیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ذمہ دارانہ طرزِ عمل ہی سیاسی استحکام اور قومی مفاد کے لیے بہتر ثابت ہو سکتا ہے۔