پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا باضابطہ اعلان

آئی سی سی نے امپائرز اور میچ ریفریز کی تفصیلات جاری کر دیں ، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق سیریز میں تجربہ کار امپائرز اور میچ ریفریز فرائض انجام دیں گے۔ شائقین کرکٹ کو اس سنسنی خیز سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے۔