انمول عرف پنکی کے خلاف تحقیقات میں پیشرفت، بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

مالی لین دین اور دیگر معاملات کی مختلف پہلوؤں سے جانچ جاری ، انمول عرف پنکی کے خلاف جاری تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے جبکہ ان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی منظر عام پر آ گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق متعلقہ ادارے مالی لین دین، ریکارڈ اور دیگر شواہد کا جائزہ لے رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کو شفاف انداز میں آگے بڑھایا جا رہا ہے اور مزید اہم انکشافات سامنے آنے کا امکان ہے۔