عیدالاضحیٰ سے قبل کراچی میں قصابوں کے نئے نرخ جاری، شہری پریشان

بڑے، چھوٹے جانور اور حصہ کے حساب سے مختلف ریٹس مقرر کر دیے گئے ، کراچی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قصابوں کی باقاعدہ ریٹ لسٹ جاری کر د

مختلف علاقوں میں بڑے اور چھوٹے جانوروں کے گوشت کی کٹائی کے نرخ الگ الگ مقرر کیے گئے ہیں جبکہ گائے کے حصہ کے حساب سے بھی قیمتیں طے کی گئی ہیں۔ شہریوں نے بڑھتے ہوئے ریٹس پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مقررہ نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔