ایران کی سفارتی پیش رفت، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کی دعوت

علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات کے تناظر میں اہم سفارتی رابطہ، دعوت نے سیاسی حلقوں کی توجہ حاصل کر لی ، ایرانی صدر نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کی باضابطہ دعوت دے دی ہے۔

اس پیش رفت کو ایران اور بھارت کے درمیان سفارتی تعلقات کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ سیاسی مبصرین اس اقدام کے ممکنہ علاقائی اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔