سنیل شیٹی کا انکشاف: میری 15 ماہ کی پوتی روزانہ مورتی کے پاس سے لڈو اٹھا کر ’مودی جی‘ کی تصویر کو کھلاتی ہے

اداکار نے اپنی پوتی کی معصوم عادت کا ذکر کرتے ہوئے دلچسپ واقعہ شیئر کر دیا۔بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے ایک انٹرویو میں اپنی 15 ماہ کی پوتی سے متعلق دلچسپ واقعہ بیان کیا۔

ان کے مطابق ان کی پوتی روزانہ مورتی کے پاس سے ایک لڈو اٹھاتی ہے اور اسے ’مودی جی‘ کی تصویر کے سامنے رکھ دیتی ہے۔ اداکار کا یہ بیان سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔