عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق سے منسوب مبینہ آڈیو لیک سوشل میڈیا پر زیرِ گردش

آڈیو کی حقیقت اور صداقت کی باضابطہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی ، سوشل میڈیا پر عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق سے منسوب ایک مبینہ آڈیو کلپ تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

تاہم اس آڈیو کی صداقت یا اس میں موجود آوازوں کی باضابطہ تصدیق متعلقہ افراد یا کسی مستند ادارے کی جانب سے تاحال نہیں کی گئی۔ صارفین مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ معاملہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔