دورۂ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان، بابر اعظم کو کپتانی سونپ دی گئی

سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے اہم دورے کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دورے کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔

ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ اسکواڈ میں تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ شائقین کو امید ہے کہ قومی ٹیم دونوں اہم سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔