گوجرانوالہ: آئی جی پنجاب کے احکامات پر ضلع گوجرانوالہ کی پریزن وینز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیے گئے۔
سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ایم ٹی سیکشن کا دورہ کیا اور پریزن وینز میں نصب فنکشنل سی سی ٹی وی کیمروں کا معائنہ کیا۔
گوجرانوالہ کی پریزن وینز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ایم ٹی سیکشن کا دورہ کرکے کیمروں کا معائنہ کیا۔
Bài hay! Chuyển âm thanh thành chữ Gemini 3.5: Gem Transcribe — . Gem Transcribe