آسٹریلوی فٹبالر ٹیٹے ینگی اسلام قبول کرنے کے بعد خبروں کی زینت بن گئے

اسلام قبول کرنے کے اعلان کے بعد دنیا بھر سے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نیک تمناؤں اور مبارکباد کا اظہار۔
آسٹریلیا کے معروف فٹبالر ٹیٹے ینگی نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔

ان کی اس خبر کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ مداحوں نے ان کے فیصلے کو سراہتے ہوئے ان کے لیے کامیابی اور خوشیوں کی دعائیں کیں، جبکہ یہ خبر دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔