بالی ووڈ پروڈیوسر بونی کپور کی بیٹی کی شادی، خوبصورت تصاویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی

شادی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری۔بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر بونی کپور کی بیٹی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

شادی کی تقریب کی خوبصورت تصاویر منظرِ عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ مداحوں اور شوبز شخصیات نے دلہا دلہن کے لیے نیک تمناؤں اور مبارکباد کے پیغامات کا اظہار کیا، جبکہ تصاویر کو بھی بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔