صبا قمر نے شادی کی تیاری پکڑ لی، لڑکا کون ہے؟ نام سامنے آ گیا

سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں تیز، اداکارہ کی ممکنہ شادی سے متعلق نئی تفصیلات زیرِ بحث ، پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی شادی سے متعلق خبریں ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی شادی کی تیاریوں اور ممکنہ شریکِ حیات کے حوالے سے مختلف دعوے سامنے آ رہے ہیں، جبکہ سوشل میڈیا پر مداح اس خبر پر بھرپور دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔ تاہم متعلقہ اطلاعات کی باضابطہ تصدیق کا انتظار کیا جا رہا ہے اور مداح صبا قمر کی جانب سے کسی سرکاری اعلان کے منتظر ہیں۔