شادی سے پہلے فضیلہ قاضی نے قیصر نظامانی کے سامنے کیا شرائط رکھیں؟ اداکارہ کا دلچسپ انکشاف

معروف اداکارہ نے اپنی ازدواجی زندگی کے آغاز سے قبل رکھی گئی اہم شرائط سے پردہ اٹھا دیا ، پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فضیلہ قاضی نے ایک انٹرویو میں اپنی شادی سے قبل کی دلچسپ یادیں شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے قیصر نظامانی کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے سے پہلے چند اہم شرائط رکھی تھیں۔

اداکارہ کے مطابق ان شرائط کا مقصد باہمی احترام، اعتماد اور خوشگوار ازدواجی زندگی کو یقینی بنانا تھا۔ فضیلہ قاضی کے اس دلچسپ انکشاف نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی ہے اور سوشل میڈیا پر بھی اس پر دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔