ثاقب چدھڑ کا NCCIA میں جمع کرایا گیا بیان منظرِ عام پر آگیا

بیان میں اہم انکشافات، تحقیقات کے نئے پہلو سامنے آنے لگے ، اداکارہ مومنہ اقبال سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ثاقب چدھڑ کی جانب سے NCCIA میں جمع کرایا گیا بیان منظرِ عام پر آگیا،

جس کے بعد کیس کے مختلف پہلوؤں پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بیان میں متعدد اہم نکات شامل ہیں جن کا تفصیلی جائزہ تفتیشی ادارے لے رہے ہیں، جبکہ کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔