بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.4 ریکارڈ

زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 38 کلومیٹر شمال مغرب میں، فی الحال کوئی نقصان رپورٹ نہیں ، بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 2.4 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 38 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع تھا۔فی الحال زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ شہریوں نے ہلکی لرزش محسوس کی اور تمام معمولات جاری ہیں۔

Your point of view caught my eye and was very interesting. Thanks. I have a question for you.
Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me? https://www.binance.bh/register?ref=QCGZMHR6