سونے کی قیمت میں بڑی کمی | آج سونا کتنا سستا ہوا؟ تازہ ترین قیمتیں

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد خریداروں میں خوشی کی لہر۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد زیورات خریدنے والوں اور سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے۔

نئی قیمتوں کے اطلاق کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونے کی خرید و فروخت میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے اثرات مقامی قیمتوں پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔