فرح سعدیہ اور توثیق حیدر نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی نکاح کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا

دونوں شخصیات نے افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں حقیقت پر مبنی نہیں۔

فرح سعدیہ اور توثیق حیدر نے سوشل میڈیا پر اپنے مبینہ نکاح سے متعلق زیرِ گردش خبروں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ دونوں نے وضاحت کی کہ ان کے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں اور عوام سے غیر مصدقہ معلومات پر یقین نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔