ویزا پالیسیوں، جنگ اور سکیورٹی خدشات نے ایرانی فٹ بال شائقین کے سفر کو ناممکن بنا دیا

سخت ویزا شرائط اور علاقائی کشیدگی کے باعث ہزاروں شائقین اہم میچز سے محروم ، ویزا پابندیوں، جنگی صورتحال اور بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے باعث ایرانی فٹ بال شائقین کے لیے بین الاقوامی سفر انتہائی دشوار ہو گیا ہے۔

متعدد شائقین اپنی پسندیدہ ٹیموں کے میچز دیکھنے کے باوجود مختلف ممالک میں داخلے کی اجازت حاصل نہیں کر پا رہے، جس سے کھیلوں کے عالمی ایونٹس میں ان کی شرکت متاثر ہو رہی ہے۔