مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ | نئی قیمتیں نافذ

حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا، نئی قیمت کا فوری اطلاق۔حکومت نے مٹی کے تیل (Kerosene Oil) کی قیمت میں 4 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو صارفین اور مٹی کے تیل پر انحصار کرنے والے افراد پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے، جبکہ عوام کی جانب سے اس فیصلے پر مختلف ردِعمل سامنے آ رہے ہیں۔