یاسر نواز سے شروع میں ڈر لگتا تھا، ندا یاسر کا حیران کن انکشاف

معروف میزبان نے شادی کے ابتدائی دنوں سے متعلق دلچسپ باتیں شیئر کر دیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے ایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں شادی کے ابتدائی دنوں میں یاسر نواز سے ڈر لگتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ دونوں کے درمیان بہتر سمجھ بوجھ پیدا ہوئی۔ ندا یاسر کے اس دلچسپ بیان نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔