وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، اہم اجلاس اور ملاقاتیں شیڈول

دورے کے دوران امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور صوبائی امور پر اعلیٰ سطح کے اجلاس متوقع.وزیراعظم ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ اہم سرکاری اجلاسوں کی صدارت کریں گے اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

دورے کے دوران بلوچستان میں امن و امان، جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاحی اقدامات اور دیگر اہم امور پر غور کیا جائے گا، جبکہ متعلقہ حکام وزیراعظم کو مختلف منصوبوں پر بریفنگ بھی دیں گے۔