کراچی میں پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بتایا کہ پرانے ہسپتالوں کا سروے جاری ہے، جہاں بجلی کی پرانی لائنوں اور بریکرز کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔
ہسپتالوں میں آگ بجھانے کے آلات نصب کرنے کے ساتھ فائر ڈرلز بھی کرائی جائیں گی۔
پرانے ہسپتالوں میں حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کے لیے بجلی کی پرانی لائنیں اور بریکرز تبدیل کرنے کا فیصلہ، فائر ڈرلز بھی کرائی جائیں گی۔