حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا ریلیف، نئے اقدامات کا اعلان

بجٹ میں ملازمین کو ٹیکس اور مالی بوجھ میں کمی کی خوشخبری ، حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔

نئے فیصلوں کا مقصد ملازمین پر مالی بوجھ کم کرنا اور ان کی آمدنی میں بہتری لانا ہے۔ بجٹ میں شامل ان اقدامات سے لاکھوں ملازمین کو فائدہ پہنچنے کی توقع ہے جبکہ معاشی سرگرمیوں پر بھی مثبت اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔